Urdu

برفانی موسم میں مقدس روضوں کا وفد بلتستان کے دورے پہ

العتبة العباسية المقدسة 2017/04/07 0

فتہ ثقافت نسیم کربلا میں شرکت کے لیے گیا ہوا وفد ان دنوں بلتستان کے مختلف علاقوں کے دورے پہ ہے کہ جہاں وہ برفانی موسم کے باوجود مختلف پروگراموں میں شرکت کر رہے ہیں اور یہاں رہنے والے مومنین سے مل رہے ہیں۔

روسی صدر کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی کا روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا دورہ

العتبة العباسية المقدسة 2017/04/07 0

آج روسی صدر کی طرف سے بنائی گئی بین الاقوامی تعاون اور سرمایہ کاری کی کمیٹی نے أندريه إيكوروف کی سربراہی میں روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کا دورہ کیا اور انتظامیہ کے ساتھ مختلف امور پہ تبادلہ خیال کیا۔

نسیم کربلا فیسٹول اختتام پذیر

العتبة العلوية المقدسة 2017/04/04 0

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہفتہ ثقافت ‘‘نسیم کربلا’’اختتام پذیر ہو گیا اس فیسٹول میں عراق میں موجود روضہ ہائے مبارک کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی تھی ،اس فیسٹول کا انعقاد حرم امام حسین (ع) نے جامعہ کوثر کے تعاون سے کیا تھا۔

جدید ترین آلات کے لیے بریسٹ کینسر کا کامیاب علاج

العتبة العباسية المقدسة 2017/03/30 0

شعاعوں کے ذریعے کینسر کے علاج کے لیے جدید ترین مشینری کی الکفیل ہسپتال میں تنصیب کے بعد بریسٹ کینسر کی فرسٹ سٹیج میں مبتلا خواتین کا علاج شروع کر دیا گیا ہے اور ابتدائی طور پر دس مریضوں کو شعاعوں کے ذریعے علاج کی سہولت فراہم کی گئی کہ جس کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے۔

کلتکہ میں منعقد ہونے والے جشن امیر المومنین(ع) میں روضہ مبارک امام علی نقی(ع) و امام حسن عسکری(ع) بھی شریک ہو گا.

العتبة العباسية المقدسة 2017/03/30 0

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی طرف سے ہندوستان کے شہر کلکتہ میں منعقد ہونے والے پانچویں سالانہ جشن امیر المومنین علیہ السلام میں شرکت کے لیے تمام مقدس روضوں کو مدعو کیا گیا ہے اور تمام مقدس روضوں کو باقاعدہ رسمی طور پر دعوت نامے دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اسی سلسلہ میں گزشتہ روز روضہ مبارک

اسلام آباد میں ہفتہ ثقافت نسیم کربلا کی تقریبات کا آغاز

العتبة العباسية المقدسة 2017/03/30 0

بروز بدھ(30جمادى الثانی1438هـ)بمطابق (29 مارچ 2017ء) کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتہ ثقافت نسیم کربلا کی تقریبات کا آغاز شام 4 بجے ایک افتتاحی تقریب سے ہوا جس میں عراق کے مقدس روضوں کے خدام، جامعہ کوثر کی انتظامیہ اور طلاب، اور پاکستانی مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

شعبہ قرآن الکریم برائے خواتین کی جانب سے ولادت بی بی فاطمہ الزہرا کی مناسبت سے محفل قرآنی کا اہتمام

العتبة العلوية المقدسة 2017/03/25 0

حرم امیرا لمومنین (ع) کے شعبہ قرآن برائے خواتین کی جانب سے ولادت حضرت فاطمہ (س) کی مناسبت سے محفل قرآنی کا اہتمام کیا گیا جس میں الکوثر اکیڈمی برائے قرآن کی طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔