حرم امیرالمومین (ع) کے شعبہ امور دینیہ کے ذیلی ادارے تعلیم و تبلیغ نے معاشرے کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کا استقبال کیا ،ان میں طلاب اور نمایاں شخصیات موجود تھیں۔
اس موقع پر ان کے لئے ثقافتی اور علمی لیکچر کا اہتمام کیا گیا ۔