حرم امیر المومنین (ع) کے زیر اہتمام ۹ مارچ سے 18مارچ تک منعقد نویں عالمی کتاب نمائش جاری ہے جس میں لوگوں کی جانب سے والہانہ استقبال کیا جار ہا ہے اس اقدام کو علمی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے،
اس نمائش کے ذیل میں روزانہ انعامات کا انتظام بھی کیا گیا ہے جس میں مختلف تحائف جیتنے والوں کو دئے جا رہے ہیں۔