وفد کے سربراہ پادری قرقوش نے اس زیارت کو نہایت خوش نصیبی قرار دیا اور امیر المومنین (ع) کو حق کا علمبردار قرار دیا اور اپنے بیان میں کہا کہ جس طرح امیرا لمومنین (ع) نے حق کی لئے اپنی جان کی قربانی دی اور حضرت مسیح کی تعلیمات بھی اسی کی تبلیغ مقصد کو بیان کرتی ہیں ،

باہمی تعلقات اور دنیا کے امن و امان کے لئے ان ملاقاتوں کا ہونا  ضروری ہے ۔