اس موقع پر جنرل سیکٹری نے عراق اور انڈیا کے تعلقات کو دیرینہ قرار دیا اور ھندوستان کے بانی گاندھی کو آزادی کا علمبردار گردانا ۔
قونصلیٹ  نے بھی اس زیارت کو نہایت قیمتی گردانا اور اس ملاقات کو ثمر آور قرار دیا۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انڈیا ایک بہت بڑی آبادی والا ملک ہے جس میں شیعوں کی بڑی تعداد زندگی گزارتی ہے جو کہ ہمارے لئے باعث شرف ہے ۔

آخر میں وفد نے حرم کی انتظامیہ اور جنرل سیکٹری کے حسن ضیافت پر شکریہ ادا کیا